Huma nawab biography of michael
Huma nawab biography of michael!
ہما نواب
ہما نواب ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ہما نے ڈراما سیریل آہٹ اور سلسلہ میں اہم کردار ادا کیا۔ [1][2][3]
سیرت
[ترمیم]ہما نواب اسلام آباد ، پاکستان میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی۔ چاند گرہن ان کا کامیاب ترین ڈراما تھا اور ایاز نائیک کے ساتھ ان کی جوڑی کافی مشہور تھی۔ وہ اپنی تیز آواز کے لیے مشہور ہے ، جو ڈراموں میں ان کے مضبوط کرداروں کے لیے موزوں ہے۔ نجات اور دھپ میں ساون ان کے دیگر بہترین ڈرامے ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 80 کی دہائی کے وسط میں ڈراما سیریل "سلسلہ" سے کیا ۔ ہما نواب تک ڈراموں میں کام کرتی رہیں ، جس کے بعد وہ امریکہ چلی گئیں۔ [4] ہما میں مختصر عرصے کے لیے اور پھر [5] میں مستقل طور پر پاکستان واپس لوٹیں۔ اس کے بعد اس نے کچھ دیگر ڈراموں یقین کا سفر ، دیدن ، سرخ چاندنی اور میں نہ جانو میں کام کیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]ہما نواب کی والدہ بیمار رہتی تھیں اور ان کی خواہش تھی وہ پاکستان میں فوت ہو اور اپنے خاوند کے قریب دفن ہو۔ اپنی والدہ کی اسی خواہش کے مدنظر اس نے میں مستقل طور پر پاکستان میں بسنے کا ارادہ کیا۔ [6] وہ